ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت پاکستان پانچویں نمبرپرآگیاہے اورپاکستان نے نیوزی لینڈسے یہ پوزیشن چھینی ہے جبکہ پاکستان کاروایتی حریف بھارت اب بھی پہلے نمبرپرہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی رینکنگ کے مطابق بھارت 123 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز سے جیت کے بعد پاکستان کی لمبی چھلانگ