اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹی ٹونٹی بلاسٹ ، محمد عامر نے ایسکس کیلئے بالنگ اور فیلڈنگ میں دھاک بٹھا دی

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )فاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شاندار بالنگ کے بعد بہترین فیلڈنگ کے ذریعے گوروں کو اپنی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ۔سرے کے خلاف ایسیکس کی نمائندگی کر نے والے محمد عامر نے اپنے پہلی اوور میں اوپنر جیسن روئے سے چوکا کھانے کے بعد انہیں پوویلین چلتا کیا اور پھر میچ کے

11ویں اوور میں جب سرے کے اولیوی پوپ نے روی بوپارا کی گیند پر بانڈری کی جانب اونچا شاٹ کھیلا تو وہاں موجود محمد عامر نے سورج کا رخ اپنی جانب ہونے کے باوجود دوڑ کر شاندار کیچ تھام لیا ۔ عامر کی ان تمام تر کوششوں کے باوجود سرے نے میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2رنز سے جیت لیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…