چیمپینز ٹرافی فائنل میچ ،پاکستان نے بھارت کو 339 رنز کاہدف دیدیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میںپاکستان نے بھارت کو 339رنزکاہدف دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے338 رنزبنائے ۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے اظہر علی اور فخر زمان میدان میں اترے۔ دونوں بلے بازوں نے ابتدائی… Continue 23reading چیمپینز ٹرافی فائنل میچ ،پاکستان نے بھارت کو 339 رنز کاہدف دیدیا