پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

رونالڈینو کی قیادت میں لاہور میں فٹبال میچ کب ہوگا؟ شائقین کو کب داخلے کی اجازت ملے گی؟ شیڈول جاری

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شائقین فٹبالر کے لئے بڑی خبر آگئی لاہور میں رونالڈینو سیون اور گگزسیون کے مابین نمائشی میچ دیکھنے والوں کے لئے فورٹریس اسٹیڈیم کے گیٹ 2بجے کھولے جائیں گے ، انتظامیہ کی شائقین کوقومی شناختی کارڈ ساتھ لانےکی ہدایت کر دی جبکہ شائقین کو مکمل تلاشی کے بعد شٹل بسیں داخلی راستوں سے اسٹیڈیم تک لیجائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق رونالڈینو سیون اور گیز سیون کے مابین نمائشی میچ آ ج فوٹریس اسٹیڈیم میں شام 5بجے ہوگا

جس میں غیر ملکی مایہ ناز فٹبالر ز اور پاکستانی فٹبالر کھیل پیش کرینگے ۔فوٹریس اسٹیڈیم کے گیٹ شائقین کے لئے دوپہر 2بجے کھول دیئے جائینگے جبکہ شہریوں کو انتظامیہ نے شہریوں سے شناختی کارڈ ہمراہ لانیکی ہدایت کی گئی ہے .واضح رہے کہ رونالڈینو سیون اور گیز سیون کے مابین نمائشی میچ گزشتہ روز کراچی میں کھیلا گیا جس میں رونالڈینو سیون کو 2-1سے برتری حاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…