دوران میچ ویرات کوہلی کیسے تنگ کرتارہا ؟اور سنچری مکمل کرنے کے بعد اس نے کیا کہا؟فخرزمان کا حیرت انگیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کے خلاف شاندارسنچری کرنے والےپاکستانی بیٹسمین فخرزما ن نے کہاہے کہ جب میںبھارت کےخلاف فائنل کھیل رہاتھاتواس دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مجھے تنگ کئے رکھااورمختلف محاورے بھی کہتے رہے لیکن جب میں نے سنچری کی تواس موقع پرانہوں نے مجھے سنچری کرنے پرمبادکبادپیش کی اورتالیاں بجاکرمیری تعریف… Continue 23reading دوران میچ ویرات کوہلی کیسے تنگ کرتارہا ؟اور سنچری مکمل کرنے کے بعد اس نے کیا کہا؟فخرزمان کا حیرت انگیزانکشاف







































