فخر زمان نے سنچری مکمل ہونے پر سٹیڈیم میں سجدہ کیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی سنچری مکمل کر لی ۔فخر زمان نے چوکا مار کر اپنی سنچری مکمل کی ۔فخرزمان کی تاریخ ساز اننگر میں 12چوکے اور2 چھکے شامل تھے ۔جیسے ہی انہوں نے سنچری مکمل کی انہوں نے سٹیڈیم میں سجدہ کیا ۔پاکستان کے… Continue 23reading فخر زمان نے سنچری مکمل ہونے پر سٹیڈیم میں سجدہ کیا