جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سابق کپتان یونس خان نے بھی اپنی انعامی رقم کس خیراتی ادارے کو دیدی؟ جان کر داد دینگے

datetime 7  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان یونس خان نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ملنے والی 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم خیراتی اداروں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں یونس خان نے انعامی رقم اور صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی دینے کا اعلان کرنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ یہ رقم ایدھی فاؤنڈیشن، انڈس ہسپتال اور ٹی سی ایف میں برابر تقسیم کردیں گے۔

انہوں نے درخواست کی کہ انہیں ٹیکس کی کٹوتی کے بغیر یہ رقم ادا کی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ہم وطنوں کو اس سے فائدہ پہنچایا جا سکے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے ایک ایک کروڑ روپے جبکہ یونس خان سمیت چار سینئر کھلاڑیوں انضمام الحق، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کیلئے دس دس لاکھ روپے کی خصوصی انعامی رقم اور صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…