شہریارخان بھی بالاخر حرکت میں آگئے، قومی ٹیم کے ہر رکن کیلئے کتنی رقم کا اعلان کردیا؟ جانیئے
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خا ن نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر رکن کو دس دس لاکھ روپے بونس دینے کا اعلان کردیا جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑی مجموعی طور پر سینٹرل کنٹریکٹ میں بونس اور ذاتی مراعات کے سلسلہ میں 29ملین روپے… Continue 23reading شہریارخان بھی بالاخر حرکت میں آگئے، قومی ٹیم کے ہر رکن کیلئے کتنی رقم کا اعلان کردیا؟ جانیئے







































