پاکستان کی جیت پر شرط،پاکستانی نوجوان نے بھارتی لڑکیوں سے شرط جیت کر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل میچ کے موقع پر ایک پاکستانی نوجوان نے بھارتی لڑکیوں سے شرط لگائی تھی کہ اگربھارت جیت گیاتووہ بھارت کاقومی ترانہ گائے گااوراگرپاکستان جیت گیاتوان بھارتی لڑکیوں کوپاکستانی قومی ترانہ اس کے ساتھ مل کرپڑھناہوگا۔فائنل میں پاکستان کی جیت کے بعد اس پاکستانی نوجوان نے شرط کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کی جیت پر شرط،پاکستانی نوجوان نے بھارتی لڑکیوں سے شرط جیت کر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل







































