پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

datetime 29  جولائی  2017 |

پشاور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے رہائشی محمد حمزہ نے بتایا ہے کہ اس کا چچا زاد بھائی ابراہیم گرانڈ میں میچ کھیل رہا تھا کہاس دوران اس کا

سید ولی شاہ اور رحمت نامی لڑکوں سے جھگڑا ہو گیا۔ ملزمان نے مشتعل ہو کر اسے بیٹ سے مارنا شروع کر دیا جس سے ابراہیم شدید زخمی ہوگیا اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…