پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاناما کیس کا فیصلہ، شاہد آفریدی کا نواز شریف اور وقار یونس کا عمران خان کے بارے میں پیغام۔۔۔! ایک ہی جملے میں بڑی بات کر دی

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا فیصلہ، شاہد آفریدی کا نواز شریف اور وقار یونس کا عمران خان کے بارے میں پیغام۔۔۔! ایک ہی جملے میں بڑی بات کر دی تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے پاناما کیس پر فیصلے کے بعد قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور وقار یونس نے ٹوئٹ پر اپنے پیغامات بھی دے دیے ہیں، قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ

’’پاناما فیصلہ بہت دور رس نتائج کا حامل ہے، اللہ کرے یہ نتائج پاکستان کے حق میں بہتر ہوں، پاکستان زندہ باد‘‘،

سابق کپتان وقار یونس نے اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ لوگ اس لیے کامیاب ہوتے ہیں کیوں کہ وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں لیکن ’’کپتان‘‘ آپ اپنے یقین اور پختہ ارادے کے باعث کامیاب ہوئے، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔‘‘



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…