چیمپئنزٹرافی ،پاکستان کی جانب سے اب تک سب سے کامیاب بیٹسمین اور کامیاب باؤلر کون؟وہ نام جن کے بارے میں آپ نے سوچابھی نہ ہوگا
کارڈف(این این آئی)پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں بیٹنگ میں اظہرعلی نے زیادہ رنزبنائے انہوں نے3میچوں کی 3اننگزمیں31کی اوسط سے93رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور50رنزہے۔دوسرے نمبرپرفخرزمان نے2میچوں کی 2اننگزمیں40.50کی اوسط سے81رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور50رنزہے۔تیسرے نمبرپرسرفرازاحمدنے3میچوں کی… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی ،پاکستان کی جانب سے اب تک سب سے کامیاب بیٹسمین اور کامیاب باؤلر کون؟وہ نام جن کے بارے میں آپ نے سوچابھی نہ ہوگا