جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان سے شکست،آخری لمحات میں یوراج سنگھ اور شیکھر دھون کیا چیز چھپانے کیلئے جگہ ڈھونڈ تے رہے؟کیمرے نے پکڑ لیا،آپ بھی جانیئے

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی طرف سے فائنل کی جیت کاجشن منانے کاسارے پلان دھرے کادھرارہاگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کوایونٹ کی فیورٹ ٹیم قراردیاجارہاتھااورکہاجارہاتھاکہ بھارت پاکستان کوفائنل میں بھی آسانی سے شکست دے دے گالیکن اس کے برعکس پاکستانی شاھینوں نے بھارتی سورمائوں کے عبرتناک شکست

دیکرکرکٹ کادوسرابڑاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔جب بھارتی کھلاڑی پاکستان کی طرف سے دیئے گئے 339رنزکے پہاڑجیسے ہدف کوحاصل کرنے کی کوشش کررہے تھےلیکن 56رنزپربھارت کے جب 5بہترین بیٹسمین پویلین میں آگئے تواس دوران کیمرے نے پوویلین میں بیٹھے یووراج سنگھ اور شیکھر دھون کو دکھایا جو جشن کےلئے اپنے ساتھ لائے پٹاخے چھپانے کی کوشش کرررہے تھے دوسری طرف ان کے چہرے پرپسینے چھوٹ رہے تھے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…