پاکستان نے کوئی میچ کھیلے بغیر ہی چیمپئنز ٹرافی میں حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے اپناافتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 4جون کوکھیلناہے لیکن چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلے بغیرہی پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک ریکارڈقائم کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ ریکارڈاس طرح قائم ہواہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دوکھلاڑی فخرزمان اورفہیم اشرف نے ابھی تک کوئی انٹرنیشنل کرکٹ میچ… Continue 23reading پاکستان نے کوئی میچ کھیلے بغیر ہی چیمپئنز ٹرافی میں حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا