جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

احمد شہزاد سے دوستی ،شاہدآفریدی نے وضاحت کردی

datetime 7  مئی‬‮  2017

احمد شہزاد سے دوستی ،شاہدآفریدی نے وضاحت کردی

کراچی (آئی این پی)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ساتھ ان کی دوستی پہلے کی طرح برقرار اور باہمی تعلقات بھی ماضی کی طرح خوشگوار ہیں مگر اب ان کے درمیان رابطہ کم ہوتا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ احمد شہزاد سے ان کی دوستی ختم ہونے… Continue 23reading احمد شہزاد سے دوستی ،شاہدآفریدی نے وضاحت کردی

اگر مجھے اپنے کھیلنے کے دورمیں عمران خان مل جاتے تو۔۔۔! شعیب اختر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2017

اگر مجھے اپنے کھیلنے کے دورمیں عمران خان مل جاتے تو۔۔۔! شعیب اختر نے بڑا دعویٰ کردیا

راولپنڈی(آئی این پی) سابق سپیڈ اسٹارشعیب اخترنے کہاہے کہ بولنگ کوچ کی آفر ہوئی تو قبول نہیں کروں گا، رضاکارانہ خدمات پیش کرسکتا ہوں، مجھے عمران خان مل جاتے تو میری 5سو وکٹیں ہوتیں، بیٹے میکائیل کو اچھا انسان بنانا چاہتا ہوں ،جب تک والدہ زندہ ہیں مجھے وہ نہ وہ پی سی بی میں… Continue 23reading اگر مجھے اپنے کھیلنے کے دورمیں عمران خان مل جاتے تو۔۔۔! شعیب اختر نے بڑا دعویٰ کردیا

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ،کون جیتے گا؟سٹے بازوں نے پیش گوئی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ،کون جیتے گا؟سٹے بازوں نے پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم ترین میچ 4 جون کو کھیلا جائے گا اورمیچ کے لیے تمام ٹکٹیں ابھی سے فروخت ہوچکی ہیں. بکیوں نے میچ کے لیے بھارت کو فیورٹ قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا میچ4جون کو شیڈول ہے،… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی پاک بھارت میچ،کون جیتے گا؟سٹے بازوں نے پیش گوئی کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہاتھ کردیا،پی سی بی ششدر

datetime 7  مئی‬‮  2017

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہاتھ کردیا،پی سی بی ششدر

نئی دلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کا لیگل نوٹس مسترد کر دیا۔پی سی بی کے لیگل نوٹس کے جواب میں سیکریٹری بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ مفاہمتی یاداشت کو دیکھ کر ہی جواب دیا جائے گا اور نوٹس کے جواب کیلئے معاہدے کی قانونی حیثیت دیکھنی ہوگی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہاتھ کردیا،پی سی بی ششدر

بگ تھری کا تنازعہ ،لالچی بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،حیرت انگیزاعلان

datetime 7  مئی‬‮  2017

بگ تھری کا تنازعہ ،لالچی بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،حیرت انگیزاعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی میں بگ تھری کے معاملے پربھارتی دھمکیوں پرجب بین الاقوامی کرکٹ کے ادارے آئی سی سی نے انڈین کرکٹ ٹیم کوچیمپین ٹرافی سے نکالاتوبھارت نے دنیامیں کرکٹ کی تنہائی سے بچنے کےلئے چیمپین ٹرافی میں شرکت کااعلان کردیاہے جبکہ اس حوالے سےکل بھارتی ٹیم کاباضابطہ اعلان کردیاجائےگا۔ چیمپین ٹرافی میں شرکت کافیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈکے… Continue 23reading بگ تھری کا تنازعہ ،لالچی بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،حیرت انگیزاعلان

میئر کراچی ، وسیم اختر کی شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش ۔۔ لالہ کو کیا پیشکش ہوئی ؟

datetime 7  مئی‬‮  2017

میئر کراچی ، وسیم اختر کی شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش ۔۔ لالہ کو کیا پیشکش ہوئی ؟

کراچی (این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے کرکٹر شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کے لیے جگہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا کو بتایا کہ وہ شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے شاہد آفریدی کو پیشکش کی کہ وہ کے ایم سی… Continue 23reading میئر کراچی ، وسیم اختر کی شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش ۔۔ لالہ کو کیا پیشکش ہوئی ؟

پاک بھارت ٹاکرا ، تاریخ کا اعلان ہو گیا ‎

datetime 7  مئی‬‮  2017

پاک بھارت ٹاکرا ، تاریخ کا اعلان ہو گیا ‎

کراچی (آئی این پی) سابق کپتان  شاہد  آفریدی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت  میچ دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔ آئی سی سی کیلئے اپنے کالم میں شاہد  آفریدی نے امید ظاہر کی کہ دونوں پڑوسی ملکوں میں سیاسی کشیدگی کا خاتمہ اور باہمی مقابلوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا، روایتی حریفوں کے باہمی مقابلے دنیا… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرا ، تاریخ کا اعلان ہو گیا ‎

ہاشم آملا نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،میچ کے دوران ایساعمل کہ ہر شخص داد دینے پر مجبور ہوگیا

datetime 6  مئی‬‮  2017

ہاشم آملا نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،میچ کے دوران ایساعمل کہ ہر شخص داد دینے پر مجبور ہوگیا

بنگلور ( مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کنگز الیون پنجاب اگرچہ رائل چیلنجرز بنگلور سے اپنا میچ ہار گئی مگر کنگز الیون پنجاب کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے ایمانداری کی ایسی مثال قائم کی کہ ناصرف پوری دنیا کے دل جیت لئے بلکہ مسلمانوں کا سر بھی فخر سے بلند کر… Continue 23reading ہاشم آملا نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،میچ کے دوران ایساعمل کہ ہر شخص داد دینے پر مجبور ہوگیا

سندھ حکومت نے انکا ر کیوں کیا؟عمران خان بڑے کپتان یا مصباح الحق؟شاہد آفریدی نے واضح کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2017

سندھ حکومت نے انکا ر کیوں کیا؟عمران خان بڑے کپتان یا مصباح الحق؟شاہد آفریدی نے واضح کردیا

کراچی(آئی این پی) شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی نے بھارتی بورڈ کو نوٹس بھیجنے کا بہت دلیرانہ فیصلہ کیا ہے ، سندھ حکومت سے کرکٹ اکیڈمی کے لئے زمین مانگی تھی مگر سندھ حکومت نے منع کردیا، عمران خان بڑے کپتان رہے ہیں اور مصباح الحق نے بھی ٹیسٹ میں اچھا… Continue 23reading سندھ حکومت نے انکا ر کیوں کیا؟عمران خان بڑے کپتان یا مصباح الحق؟شاہد آفریدی نے واضح کردیا