سپرمین سپرٹ، فخر زمان نے میچ کے دوران سب کو حیران کرڈالا
کارڈف(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی فاخر زمان نے غیر معمولی کیچ تھام کر انگلش بلے باز معین علی کو پویلین بھیجا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے سیمی فائنل میں معین علی نےجنید خان کی گیند پر اونچا شارٹ کھیلا،… Continue 23reading سپرمین سپرٹ، فخر زمان نے میچ کے دوران سب کو حیران کرڈالا