جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی چیئرمین شہریارخان کی بدحواسیاں،انگلش کھلاڑی مائیکل کلارک نے کھری کھری سنادیں

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے دعوے کو جھٹلادیااور کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون میں میری شمولیت خود میرے لئے خبر ہے۔چیئرمین شہریار خان نے ہفتے کو ورلڈ الیون میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی شمولیت کا دعویٰ کیا تاہم چند گھنٹوں بعد ہی مائیکل کلارک نے اسے اپنے لئے ایک خبر قرار دیدیا ۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں مائیکل کلارک نے لکھا کہ یہ ان کیلئے خبر ہے ٗ ایسا نہ کریں ،سچائی کو سامنے آنے دیں ۔مائیکل کلارک کے علاوہ ہاشم آملہ کی شمولیت کا دعویٰ کیا گیا ٗجنوبی افریقا اوپننگ بیٹسمین کے قریبی ذرائع نے بھی اس کی تصدیق نہیں کی پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین شہریار خان کے پاس انگلینڈ میں غیر تصدیق شدہ فہرست ہے جو وہ میڈیا کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…