پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی

datetime 23  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی) ورلڈالیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کر ے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے مطابق ورلڈ الیون کی سیکیورٹی سے متعلق پنجاب حکومت سے بات چیت جاری ہے ٗورلڈ الیون کی ٹیم 12ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گی اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میچز ہو ں گے۔ عوام کو ایک بار پھر اپنے اسٹارز کو پاکستان کے میدانوں میں دیکھنے کا موقع ملے گا۔ورلڈ الیون میں دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ہاشم آملہ،مائیکل کلارک بھی شامل ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…