پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 22  جولائی  2017 |

لندن (آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔25سالہ فاسٹ باؤلر محمد عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیسکی نمائندگی کر رہے ہیں ،جہاں وہ اب تک 5میچز میں 5وکٹیں حاصل کر چکے ہیں ،یہاں قابل زکر بات یہ ہے کہ اس دوران محمد عامر نے حریف بلے بازوں کیخلاف 45ڈاٹ بالز بھی کی ہیں جو ٹورنامنٹ میں کسی بھی باؤلر کی جانب سے کی جانے والی سب سے زیادہ ڈاٹ گیندیں ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…