جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم پر کروڑوں کی بارش ہر کھلاڑی کو مزید کتنے کروڑ روپے ملیں گے، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 23  جولائی  2017 |

(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم 22لاکھ ڈالر(تقریباََ23کروڑ پاکستانی روپے)آئی سی سی نے پی سی بی کو بھجوا دی، آئندہ ہفتے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ میں تقسیم کر دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کیلئے آئی سی سی نے22 لاکھ ڈالر پی سی بی کو بھجوادئیے ہیں جنہیں آئندہ ہفتے کھلاڑیوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ رقم چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے آئی سی سی کی جانب سے اعلان

کردہ انعامی رقم ہے۔جس میں سے ہر کھلاڑی کے حصے میں ایک کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد رقم آئے گی، ٹیم مینجمنٹ کے ہر رکن کو 10لاکھ روپے تک مل سکتے ہیں۔ اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف بھی فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کوایک، ایک کروڑ روپے دے چکے ہیں،پی سی بی10، 10 لاکھ جبکہ دیگر اداروں اور شخصیات کی جانب سے بھی بھاری رقم بطور انعام کھلاڑیوں کو مختلف تقاریب میں دی جا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…