پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ تین سال میں14نئے کھلاڑی متعارف،جانیئے وہ 14کھلاڑی کون ہیں اور انہوں نے کیا کچھ کردکھایا
کارڈف(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے گذشتہ تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑیوں کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کاموقع فراہم کیا،2015ء میں9،2016ء میں2اور2017ء میں3کھلاڑیوں کوگرین کیپ دی گی۔واضح رہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں213کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کااعزاز حاسل کرچکے ہیں۔2015ء میں9کھلاڑیوں محمدرضوان،سعدنسیم،سمیع اسلم،بابراعظم،عمادوسیم،عامریامین،بلال آصف،افتخاراحمد،اورظفرعلی نے ڈیبیوکیا۔2016ء میں دوکھلاڑیوں حسن علی اورمحمدنوازنے ڈیبیوکیا۔2017میں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ تین سال میں14نئے کھلاڑی متعارف،جانیئے وہ 14کھلاڑی کون ہیں اور انہوں نے کیا کچھ کردکھایا