قومی کرکٹ ٹیم سے دو اہم کھلاڑیوں کو نکالنے کیلئے بڑی مہم چل پڑی

21  جون‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئین ٹرافی کاایونٹ شروع ہوتے ہی قومی کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کومواقع ملے جبکہ پرانے کھلاڑیوں کواپنی فٹنس اورغیرسنجیدہ رویوں کی وجہ سے باہرسے ہی یہ ایونٹ دوسرے شائقین کی طرح دیکھناپڑا۔جب چیمپئین ٹرافی فائنل پاکستان نے نئی ٹیم کے ساتھ جیت لیااوراس ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیوشروع کیااورتینوں نے ہی عمدہ کارکردگی دکھائی جس پرپاکستانی شائقین کرکٹ نے فخرزمان ،اظہرعلی کے کھیل کوخوب داددی

سوشل میڈیاپریہ تبصرے شروع ہوگئے کہ اب احمد شہزاد اورعمراکمل کی خراب کارکردگی کوبھی شائقین نے خوب اچھالاکہ اگریہ دوکھلاڑی ہوتے توکیامعلوم بھارت ہی میچ جیت جاتا،شائقین کرکٹ نے مختلف کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے بارے میں ایک پیغام وائرل کیاہے جوکہ اس طرح ہےکہ ’’شکریہ انضمام ، کوچ اور سرفراز – ہماری عمر اکمل اور احمد شہزاد سے جان چھڑوانے کے لئے‘‘،شائقین کاکہناہے کہ اب پرانے کھلاڑیوں کی جگہ نئے لوگوں کومواقع فراہم کئے جائیں

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…