جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

باؤلنگ کو بہتر کرنے کیلئے کتنے فٹ زمین کھودی؟حسن علی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی میںشاندارکارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بائورحسن علی نے اپنی زبردست بائولنگ کے پیچھے چھپی اصلی محنت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ میرے بڑے بھائی نے بائولنگ کےلئے کیلئے خصوصی پچ تیار کی تھی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سٹاربائولر حسن علی نے بتایاکہ جب میرے بھائی کو یہ احساس ہوا کہ کرکٹ

میری لیے زندگی کی سب سے اہم چیز ہے توانہوں نے میرلئے 2009میں خصوصی پچ بنائی اورپچ کواہم دونوں بھائیوں نے مل کرتیارکیا۔انہوں نے بتایاکہ ہم پچ کےلئے دوفٹ زمین کھودی اس میں سیمنٹ بھرااوراس پچ کی ایک کاریگرسے پالش کروائی اورمیں اپنے بھائی کے ساتھ اس پچ پربائولنگ کی پریکٹس کررہااوراب بھی اسی پچ پرپریکٹس کروں گاتاکہ اپنی بائولنگ میں مزیدبہتری لاسکوں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…