پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بڑی شہرت حاصل ہوجانے کے بعد بھی کچھ نہیں بدلا۔۔! فخر زمان کون سا کام کرنے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،جانیئے

datetime 21  جون‬‮  2017 |

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کیخلاف شاندار سنچری سکو رکرنے والےپاکستانی بیٹسمین اورفخرمردان جب وطن واپس پہنچے توانہوں نے اگلے روزہی اپنی رہائش گاہ کے قریب بہنے والی نہرپرپہنچ گئے

اورانہوں نے شدیدگرمی میں ٹھنڈے پانی میں تیراکی کی اوراپنے دوستوں کے ساتھ ملکرخواب انجوائے کیا۔قومی ہیروکونہرپرنہاتے دیکھ کرنوجوانوں کی بڑی تعدادبھی نہرپرپہنچ گئی اورانہوں نے فخرزمان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…