پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی ،وریندر سہواگ کو بڑا انعام دینے کا فیصلہ کرلیاگیا

21  جون‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستانی ٹیم کے سابق کوچ انیل کمبلے کپتان ویرات کوہلی سے تعلقات خراب ہونے کے باعث گزشتہ روز اپنے عہدے مستعفی ہو گئے تھے۔ چیمپیئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد انیل کمبلے، ٹیم کے ساتھ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونے کے بجائے آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن میں ہی رک گئے ہیں جو 19 سے 23 جون تک جاری رہے گی۔انیل کمبلے اور ویرات کوہلی

کے درمیان چند روز قبل اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ کمبلے کے مستعفی ہونے کے بعد اب نئے کوچ کے لیے 6 نام سامنے آ چکے ہیں جن میں وریندر سہواگ اور ٹام موڈی بھی شامل ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق وریندر سہواگ کو بھارتی ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا قوی امکان موجود ہے۔یاد رہے بھارتی ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹسمین وریندر سہواگ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست جمع کروائی ہوئی تھی۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…