وہ پاکستانی کھلاڑی جس نے سری لنکا کی امیدوں کو خاک میں ملادیا
کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں سری لنکانے پاکستان کو237رنزکاہدف دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کارڈف پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پرسری لنکانے پہلے بیٹنگ کی ۔سری لنکاکی طرف سے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی گناتھیلاکا تھے جنہیں 26 کے مجموعی… Continue 23reading وہ پاکستانی کھلاڑی جس نے سری لنکا کی امیدوں کو خاک میں ملادیا