ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم میں مزید نئے نوجوان کھلاڑی لانے کا فیصلہ،پی سی بی نے 27کھلاڑیوں کے نام جاری کردیئے

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا جس کے لئے 27کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ 10روزہ ہائی پرفارمنس کیمپ3جولائی سے9ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری رہے گا جس میں شرکت کے لئے پی سی بی نے 27کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں سمیع اسلم ، امام الحق ، صاحبزادہ فرحان ، آصف شاکر ،عمراکمل،فخرزمان ،

شاداب خان،رومان رئیس ،عمرامین،حارث سہیل،عثمان صلاح الدین،عثمان شنواری ، ثمین گل ، محمد عرفان ،  میر حمزہ ، عامر یامین ، فہیم اشرف ،عماد بٹ ،حسین طلعت ، محمد نواز ، آغا سلمان ، وکٹ کیپر کیلئے محمد رضوان اور محمد حسن ، بلال آصف ، محمد حسان اور محمد اسامہ شامل ہیں ۔ تمام کھلاڑیوں 2جولائی کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں رپورٹ کریں گے ۔  شاداب خان اور فخر زمان جولائی کے تیسرے ہفتے کیمپ جوائن کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…