جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دوران میچ ویرات کوہلی کیسے تنگ کرتارہا ؟اور سنچری مکمل کرنے کے بعد اس نے کیا کہا؟فخرزمان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کے خلاف شاندارسنچری کرنے والےپاکستانی بیٹسمین فخرزما ن نے کہاہے کہ جب میںبھارت کےخلاف فائنل کھیل رہاتھاتواس دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مجھے تنگ کئے رکھااورمختلف محاورے بھی کہتے رہے

لیکن جب میں نے سنچری کی تواس موقع پرانہوں نے مجھے سنچری کرنے پرمبادکبادپیش کی اورتالیاں بجاکرمیری تعریف بھی لیکن لیکن اس دوران دھونی بالکل خاموش رہے اورمجھے سنچری کرنے پرمبارکبادتک نہیں دی ۔لیکن اللہ تعالی کے کرم سے ہم کامیاب ہوگئے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…