پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’اگریہ لائن کراس کی توانجام خطرناک ہوگا‘‘ چیمپنزٹرافی میں جسپریت بمرا کی نوبال پربھارتی پولیس نے ایسااشتہاربناڈالاکہ ہرطرف تہلکہ مچ گیا

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی ٹریفک پولیس نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جسپریت بمراہ کی نو بال پر ٹریفک اشتہار بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بھارتی باولر جسپریت بمراہ کی جانب سے پاکستانی اوپننگ بلے باز فخر زمان کو ابتداء4 میں ہی آوٹ کر لیا گیا تھا تاہم نوبال کی وجہ سے انہیں یہ وکٹ حاصل نہ ہو پائی تھی۔نوبال کے باعث نئی زندگی

ملنے کے بعد فخر زمان نے بھارتی باولر کی جم کی پٹائی کی تھی اور شاندار سینچری اسکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ اب بھارتی ٹریفک پولیس کی جانب سے جسپریت بمراہ کی اس نو بال پر ٹریفک اشتہار بنایا گیا ہے۔ اشتہار میں پیغام دیا گیا ہے کہ قوانین کی پاسداری کریں اور سگنل پر لائن کراس مت کریں۔ لائن کراس کرنا آپ کیلئے بھاری نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…