پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چمپئنز ٹرافی میں شکست کے بعد ویرات کوہلی کوایک اوربڑادھچکا،سرفرازبازی لے گئے

datetime 22  جون‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مائیکل وان نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو شامل ہی نہیں کیا ہے۔ ان کے مطابق کوہلی اس ٹیم میں جگہ پانے کے مستحق ہی نہیں ہیں۔ مائیکل وان کی جانب سے بنائی گئی چیمپئنز ٹرافی کی پسندیدہ ٹیم میں انڈین کھلاڑیوں شیکھر دھون اور روہت شرما کو جگہ دی گئی ہے۔ اس ٹیم میں منتخب کیے گئے پاکستانی کھلاڑیوں میں کپتان

سرفراز احمد، فخر زمان، حسن علی، محمد عامر اور جنید خان شال ہیں۔ جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بین سٹوکس، جوئے روٹ، عادل راشد اور شکیب الحسن کو شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی 2017 میں اپنے بلے کے جوہر دکھائے تھے، تاہم سری لنکا کیخلاف میچ میں وہ صفر جبکہ پاکستان کیخلاف فائنل میچ میں صرف 5 رنز بنا کر آٹ ہو گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…