پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پانامہ کیس کے فیصلے پر شعیب ملک،وہاب ریاض،فواد احمد کے بھی پیغامات ،شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تاریخی فیصلے کے بعد ملکی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں کے پیغامات بھی سامنے آگئے ۔پاکستانی نژاد آسٹریلیوی لیگ سپنر فواد احمد نے ٹویٹر پر کہا کہ کیا شاندار کامیابی ہے ، پاکستانی عوا م کو مبارک باد،بہت اچھا کھیلے پاکستان،امید کی کرن۔۔سابق کپتان شعیب ملک نے لکھا کہ جیتے گا بھئی جیتے گا ، ہماراپاکستان جیتے گا ۔ وہاب ریاض نے کہا کہ دنیا میں ترقی سے بڑھ کر کوئی طاقت ورنہیں۔

پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ تاریخی فیصلے کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اور شاہد آفریدی کے پیغامات بھی سامنے آگئے ۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پانامہ فیصلہ بہت دور رس نتائج کا حامل ہے ، اللہ کرے یہ نتائج پاکستان کے حق میں بہتر ہوں ،سابق کپتان وقار یونس نے عمران خان کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کپتان آپ اپنے پختہ ارادے کے باعث کامیاب ہوئے ، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…