جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

یونس خان، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی بھی لاٹری لگ گئی،وزیراعظم نے کروڑوں کا اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کرکٹ کے سینئر کھلاڑیوں یونس خان، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کیلئے بھی ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے ۔یہ اعلان منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم اور انتظامیہ کے اعزاز میں دی گئی استقالیہ تقریب کے بعد کیا گیا۔

تقریب کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے ایک ایک کروڑ، ملکی وغیر ملکی کوچز کیلئے50،50 لاکھ اور دیگرآفیشلز کیلئے 25،25لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔وزیراعظم نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھی ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سینئر کھلاڑیوں یونس خان، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو ایک ایک کروڑروپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…