محمدعباس نے 7سال بعد محمدعامرکااعزازتوڑڈالا
ڈومینیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ڈیبئوکرنے والے پاکستانی فاسٹ بائولرمحمدعباس نے ویسٹ انڈیزکے خلاف تیسرے اورآخری ٹیسٹ میچ کے ختم ہونے پر ایک نیاریکارڈقائم کرکے پہلے پاکستانی بائولرکے طو رپراہم اعزازاپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولرمحمدعباس نے تین میچوں کی سیریزمیں 20.19کی اوسط سے 15وکٹیں حاصل کیں ۔7سال بعد محمدعباس کسی بھی… Continue 23reading محمدعباس نے 7سال بعد محمدعامرکااعزازتوڑڈالا