جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

استقبالیہ تقریب ٗ سرفراز احمد نے شرکاء کو حیران کردیا

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر نعت رسول مقبولؐ پڑھی۔ منگل کو وزیراعظم آفس میں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی۔

تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے علاوہ وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نعت رسول مقبولؐ پڑھ کر سامعین پر سحر طاری کر دیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…