جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

’’نیول چیف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ ‘‘ فخر زمان اور امیر البحر جب آمنے سامنے آئے تو ایسا کیا ہوا کہ وہاں موجود سبھی حاضرین مسکراتے ہوئے عش عش کر اٹھے؟۔۔تصاویر لنک میں

datetime 7  جولائی  2017 |

(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کے بعد چیف آف نیول سٹاف نے ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا جس کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آرہی ہیں۔فائنل میں بھارت کے خلاف دھواں دار سنچری بنانے والے فخر زمان کے بارے میں سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کرکٹ میں آنے سے پہلے پاکستان نیوی میں سیلر تھےتاہم

کرکٹ کا شوق انہیں قومی ٹیم میں لے آیا۔ نیول چیف کے دئیے گئے عشائیہ میں جب فخر زمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نیول چیف سے ملنے پہنچے تو بے اختیار ان کا ہاتھ سلیوٹ کیلئے اٹھ گیا جب کہ یہ دیکھ کر ان کے دیگر کھلاڑی مسکرا اٹھے۔ اس موقع پر نیول چیف نے انہیں نہایت گرمجوشی سے گلے لگایا اور کرکٹ کی دنیا میں ملک و ملت کے ساتھ پاکستان نیوی کا نام روشن کرنے پر شاباش اور خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

 

 

 

 



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…