پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلئے ۔پاکستان کی جانب سے پہلی بار چیمپئنزٹرافی کا ٹائٹل جیتنے کے بعد آئی سی سی کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ آج پاکستان نے کرکٹ کے تینوں بڑے ٹائٹل اپنے نام کرلیے۔