میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ میری اہلیہ نے ایک مرتبہ غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میری اہلیہ نے ٹی وی غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔انہوں نے بتایاکہ میری اہلیہ بھارتی ڈرامے دیکھاکرتی تھی اوریہ مجھے بالکل پسند نہیں تھا۔شاہد… Continue 23reading میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا