نئی رینکنگ جاری ،پاکستان اوربھارت کی حیرت انگیزپوزیشن
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، ٹیم رینکنگ میں بھارت پہلی پوزیشن اور پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے،بیٹسمینوں کی رینکنگ میں سٹیو سمتھ پہلے،پجارا دوسرے ،کین ولیمسن تیسرے اور اظہر علی 2درجے تنزلی کیساتھ8ویں نمبر پر موجود ہیں۔ باؤلنگ رینکنگ کے ابتدائی10باؤلرز میں… Continue 23reading نئی رینکنگ جاری ،پاکستان اوربھارت کی حیرت انگیزپوزیشن









































