اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ نے رات ڈھائی بجے کیوں فون کیا،اداکارہ پرنیتی نے بتادیا

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(آئی این پی)بالی وڈ کی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے حال ہی میں ایک شو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ثانیہ مرزا چاہتی ہیں کہ ان کی biopic بنے تو اس میں وہ ان کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے اپنی بہترین دوست ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے متعلق ایک واقعہ بھی سنایا۔پرنیتی نے شو کے دوران بتایا کہ مجھے یاد ہے، ثانیہ اس وقت یو ایس اوپن کھیل رہی تھیں

اور انہوں نے مجھے رات کو قریب 2.30 بجے فون کیا اور کہا، ہیلو میں ثانیہ مرزا ہوں، میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں نے کل ایک انٹرویو دیا، جس میں میں نے تمہارا نام لیا۔یہ انٹرویو اب سب جگہ چل رہا ہے اور میں آپ کو بتا دوں کہ ایسا اس لئے ہوا کیونکہ، میں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ اگر میری biopic بنے تو اس میں تم میرا کردار ادا کرو ۔پرینتی نے اس کے لئے ثانیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد پرنیتی نے بتایا، ثانیہ نے کہا کہ تم میری طرح نظرآتی ہو اور تمہاری اور میری جسمانی ساخت بھی ایک جیسی ہے۔ اس بعد ہم دونوں اچھے دوست بن گئے “

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…