پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا غصہ،بھارت میں مسلمانوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع
بھوپال (آئی این پی)پاکستان کے ہاتھوں آ ئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا غصہ اب تک ٹھنڈا نہ ہوا،ریاست مدھیہدیش میں پولیس نے آ ئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کی خوشیاں منانے پر 15مسلمان نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا غصہ،بھارت میں مسلمانوں کیخلاف بڑی کارروائی شروع