قومی کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کاریڈ کارپٹ استقبال ،پولیس کے دستے کی سلامی ،نئی تاریخ رقم ہوگئی
لاہور(این این آئی ) آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کا فائنل جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑی منگل کی صبح لاہور پہنچ گئے جن کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا ،صوبائی وزراء ، پی سی بی حکام ،سیکرٹری داخلہ ،لارڈ میئر لاہور ، آئی جی پنجاب ، سی سی پی او سمیت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کاریڈ کارپٹ استقبال ،پولیس کے دستے کی سلامی ،نئی تاریخ رقم ہوگئی