’’قومی ہیرو سرفراز احمد کی تو لاٹری ہی نکل آئی ‘‘ حتمی فیصلہ کر لیا گیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی20 کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور 19جولائی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں انہیں یہ منصب سونپ دیا جائے گا۔رواں سال دورہ ویسٹ انڈیز کے اختتام کے ساتھ… Continue 23reading ’’قومی ہیرو سرفراز احمد کی تو لاٹری ہی نکل آئی ‘‘ حتمی فیصلہ کر لیا گیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟







































