جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی ایک بزرگ کے پائوں دباتےتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔۔یہ بزرگ انکے کوئی رشتہ دار نہیں بلکہ کون ہیں

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی کی برطانیہ میں تبلیغی جماعت کے امیر حافظ پٹیل سے ملاقات کے دوران پائوں دبانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی برطانیہ کے معروف مسلم رہنما امیر حافظ پٹیل سے ملاقات کے دوران

ان کے پائوں دبانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ہو گئی ہیں۔ تصاویر میں بوم بوم آفریدی زمین پر بیٹھے ان کے دباتے نظر آرہے ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انتہائی پسندکیا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی ان دنوں کائونٹی کرکٹ کھیلنے کے سلسلے میں برطانیہ میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…