بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے نیا کاروبار شروع کر لیا،کتنے ارب روپےسے کیا بنائیں گے؟

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کا ارادہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا کہ انھوں نے اپنے شہر رانچی میں ہوٹل کی تعمیر کیلئے اجازت بھی حاصل کرلی جس میں وہ 300 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرینگے۔واضح رہے کہ دھونی کی زوال پذیر ہوتی ہوئی

فارم انکی انٹرنیشنل کرکٹ سے رخصتی کا اشارہ دے رہی ہے، اس لیے انھوں نے ابھی سے ہی ریٹائرمنٹ کے بعد کی پلاننگ شروع کردی، حال ہی میں انھوں نے دبئی میں اپنی اسپورٹس اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ دھونی کی انڈین فٹبال اور ہاکی لیگز میں ٹیمیں بھی موجود ہیں جبکہ بعض اور بزنس میں بھی انھوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…