’’ بھارت کو کتنے سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا؟‘‘ وسیم اکرم نے لازمی جیت کا گر بتا دیا!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اینڈ کمپنی پر پریشر رکھنا ضروری ہے اورمیں تو چاہتا ہوں کہ 250 رنز پر بھارتی ٹیم کو آؤٹ کردیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں جلد تین چار وکٹیں مل… Continue 23reading ’’ بھارت کو کتنے سکور پر آئوٹ کرنا ہوگا؟‘‘ وسیم اکرم نے لازمی جیت کا گر بتا دیا!!