بارش کے باعث میچ دوبارہ شروع نہ ہونے پرفاتح کا اعلان کردیاگیا
ایجبسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتویں میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 220 رنز کا ہدف دیا ۔برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز 8وکٹوں کے نقصان پر219رنزبنائے جس کے جواب میں پاکستان نے 3 وکٹوں پر 119رنز… Continue 23reading بارش کے باعث میچ دوبارہ شروع نہ ہونے پرفاتح کا اعلان کردیاگیا