تیاری کر لیں۔۔آئی سی سی نے خوشخبری سنا دی کونسی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان آ رہی ہے ؟
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون رواں برس ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، آئی سی سی نے دورے کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا، لندن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آئی… Continue 23reading تیاری کر لیں۔۔آئی سی سی نے خوشخبری سنا دی کونسی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان آ رہی ہے ؟