ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز،اہم ملک اپنی قومی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند،زبردست اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جب کہ ٹیم رواں سال نومبر یا دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سری لنکن بورڈ کے عہدیداروں نے امن و امان کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے اپنی ٹیم… Continue 23reading ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز،اہم ملک اپنی قومی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند،زبردست اعلان کردیاگیا