بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیریبئن پریمیئر لیگ میں حسن علی نے دھوم مچا دی

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرینڈاڈ(آئی این پی)کیریبئن پریمیئر لیگ میں جمیکا تلاواز کے پاکستان فاسٹ بالر حسن علی کی شاندار کیچنگ اور فیلڈنگ نے دھوم مچا دی ۔پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے دن کھیلے گئے ا س مقابلے کے 12ویں اوور میں سیمیول بدری کی گیند پر کولن منرو

کا شاندار کیچ تھاما اور پھر 18اوور میں ڈووین براوو کو خوبصورت یارکر کرنے کے بعد اپنی ہی گیند پر بہترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں رن آٹ کیا ۔ ان کی عمدہ کاکردگی کے باوجود ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے میچ 4وکٹوں سے جیت لیا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…