پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

datetime 6  جون‬‮  2017

کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریارخان نے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد سابق کپتان مصباح الحق کی طرح میچورنہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہریارخان نے کہاہے کہ سرفرازاحمدمیں مصباح الحق جیسی میچیورٹی نہیں ہے لیکن سرفرازاحمد میں ابھی سیکھنے کی بہت صلاحیت موجود ہے ۔ انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرکی کارکردگی اچھی ہے اوران… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتاہی ٹیم کی تباہی کا سبب بن گئے،جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل شہریارخان کی سرفرازاحمد پر حیرت انگیز تنقید نے ہنگامہ کھڑاکردیا

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان،اوپننگ بیٹسمین بھی تبدیل،فہیم اشرف کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ،کپتان سرفراز احمد کی پریس کانفرنس

datetime 6  جون‬‮  2017

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان،اوپننگ بیٹسمین بھی تبدیل،فہیم اشرف کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ،کپتان سرفراز احمد کی پریس کانفرنس

برمنگھم (آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں فتح کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم میں دو تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔برمنگھم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں نوجوان کھلاڑیوں نے دباؤ زیادہ… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان،اوپننگ بیٹسمین بھی تبدیل،فہیم اشرف کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ،کپتان سرفراز احمد کی پریس کانفرنس

وہاب ریاض کی جگہ محمدعباس نہیں بلکہ کس کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف،آئی سی سی کی تصدیق

datetime 6  جون‬‮  2017

وہاب ریاض کی جگہ محمدعباس نہیں بلکہ کس کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف،آئی سی سی کی تصدیق

لاہور(آئی این پی)پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران بالنگ کراتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور انجری سنگین ہونے کے سبب وہ ایونٹ سے باہر… Continue 23reading وہاب ریاض کی جگہ محمدعباس نہیں بلکہ کس کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف،آئی سی سی کی تصدیق

پاک بھارت میچ کے بھارت کو مطلوب ترین شخصیت نے بھی سٹیڈیم میں دیکھا، وہ شخص کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  جون‬‮  2017

پاک بھارت میچ کے بھارت کو مطلوب ترین شخصیت نے بھی سٹیڈیم میں دیکھا، وہ شخص کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت میچ کےدرمیان میچ بھارت کوانتہائی مطلوب ترین ملزم اوریووی گروپ کے سابق سربراہ وجے مالیانے بھی دیکھاتھا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے دوران وجے مالیا کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ ایجبسٹن کے میدان میں دیگرشائقین کرکٹ کے ساتھ بیٹھے میچ دیکھ… Continue 23reading پاک بھارت میچ کے بھارت کو مطلوب ترین شخصیت نے بھی سٹیڈیم میں دیکھا، وہ شخص کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

انوکھی حکمت عملی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے بھی پہلے سے ہی ٹیم کا اعلان کردیا،3اہم کھلاڑی باہر

datetime 6  جون‬‮  2017

انوکھی حکمت عملی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے بھی پہلے سے ہی ٹیم کا اعلان کردیا،3اہم کھلاڑی باہر

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے احمد شہزاد، وہاب ریاض اور عماد وسیم کونہ کھلانے کافیصلہ کیاہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے مکمل تیار ہیں اور امید ہے کہ ٹیم ایونٹ میں کم بیک کرے گی۔قومی کرکٹ… Continue 23reading انوکھی حکمت عملی،پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے بھی پہلے سے ہی ٹیم کا اعلان کردیا،3اہم کھلاڑی باہر

پاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثرہونے کاامکان

datetime 6  جون‬‮  2017

پاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثرہونے کاامکان

برمنگھم (این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کامیچ بارش سے متاثرہونے کاامکان،بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکاتوپاکستان کے سیمی فائنل کے لئے رسائی مشکل ہوجائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق برمنگھم میں  بارش ہونے کاامکان ہے ۔واضح رہے کہ اس میچ سے قبل ایجسٹن کرکٹ گراؤنڈبرمنگھم میں پاکستان اور بھارت کامیچ بھی بارش سے متاثرہواتھا ۔بارش… Continue 23reading پاکستان اورجنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثرہونے کاامکان

پہلی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والی ٹیموں کے کپتان اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 6  جون‬‮  2017

پہلی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والی ٹیموں کے کپتان اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم جنوبی افریقا کے کپتان ہنسی کرونئے اب اس دنیا میں نہیں ہیں، وہ ایک طیارہ حادثہ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ آسٹریلین ٹیم کے کپتان مارک واہ تھے جو آج کل پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد رگبی کلب سے… Continue 23reading پہلی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والی ٹیموں کے کپتان اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟

پاکستان کیخلاف میچ سے لطف اندوز ہوتا ہوں، مستقبل میں ایسے مقابلوں سے عار محسوس نہیں کرینگے ٗ ویرات کوہلی

datetime 6  جون‬‮  2017

پاکستان کیخلاف میچ سے لطف اندوز ہوتا ہوں، مستقبل میں ایسے مقابلوں سے عار محسوس نہیں کرینگے ٗ ویرات کوہلی

برمنگھم (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف میچ سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتا ہے، مستقبل میں بھی اس طرح کے مقابلوں سے عار محسوس نہیں کریں گے، پاک بھارت سیریز کی بحالی کے حوالے سے کوئی رائے نہیں رکھتا بورڈ جو… Continue 23reading پاکستان کیخلاف میچ سے لطف اندوز ہوتا ہوں، مستقبل میں ایسے مقابلوں سے عار محسوس نہیں کرینگے ٗ ویرات کوہلی

پی سی بی کو اپنا ڈومیسٹک سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا،گنگولی

datetime 6  جون‬‮  2017

پی سی بی کو اپنا ڈومیسٹک سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا،گنگولی

برمنگھم(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ کی بگڑتی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کو اپنی ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک کرنا ہوگی ۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو کرتے ہو ئے سارو گنگولی کا کہنا تھاکہ پاکستان کرکٹ… Continue 23reading پی سی بی کو اپنا ڈومیسٹک سسٹم ٹھیک کرنا ہوگا،گنگولی